یوسف پلازہ میں 7 سالہ ابان کے لرزہ خیز قتل کا معاملہ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کایتں لگانے پر 14 سالہ پھوپی زاد بھائی نے 7 سالہ ابان کو قتل کرنے کا انکشاف کیا

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے 15 سالہ قاتل گرفتار کرلیا
گرفتار ملزم ننھے ابان کا سگا پھوپھی زاد بھائی ہے جو گھر میں ساتھ رہتا تھا، ذیشان صدیقی
ملزم کی والدہ کو طلاق کے بعد وہ ابان کی فیملی کے ساتھ رہتا تھا، زیشان صدیقی
ابان کے والد اور والدہ کے ملازمت پر جانے کے بعد وہ بچوں کا دھیان رکھتا تھا،
ملزم پر پہلے روز سے شک تھا، ایس ایس پی سینٹرل زیشان صدیقی
ٹیمیں 24 گھنٹے کیس پر کام کر رہی تھی، زیشان صدیقی
ملزم سے مذید تفتیش کی جارہی ہے، ایس ایس پی زیشان صدیقی
مجھ سے غلطی ہوگئی، سفاک قاتل کا پولیس کو اعتراف
میں پچھلی گلی سے لے کر پارک سے ہوتا ہوا گیا، ملزم
دھوبی گھاٹ میں لے جا کر میں نے اس کا قتل کردیا، ملزم
میں مین گیٹ سے ہوتا ہے جھاڑیوں تک گیا تھا، ملزم
ابان ماموں کو میری شکائتیں لگاتا تھا، ملزم کا اعتراف
ماموں مجھے ڈانٹتے تھے، کچن کی چھری سے ابان کو قتل کیا، ملزم
چھری دھو کر واپس کچن میں رکھ دی، ملزم
ترجمان ایس ایس ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!