ضلع ایسٹ پولیس کی تین مختلف کارواٸیاں

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

01-تھانہ سچل پولیس نے قتل میں ملوث مفرور دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس چیکنگ پر چوکس تھی تو مشتبہ ملزمان کو حراست میں لیا

ملزمان کی شناخت شاہنواز اور سلطان احمد کے نام سے ہوٸی

ملزمان کی باٸیو میٹرک و CRO رکارڈ دیگر اضع سے معلومات کے بعد ملزم کا رکارڈ سامنے آیا

ملزمان کیخلاف مقدمہ الزام نمبر 72/2020 بجرم دفعہ 302/114/148/149 تھانہ قمبر شہداد کوٹ میں درج تھا

ملزمان مقدمہ میں مفرور اور قمبر شہداد کوٹ پولیس کو مطلوب تھے

ملزمان کو ضابطے کی کارواٸی کے بعد گرفتار کیا گیا متعلقہ تفتیش کو آگاہی دی گٸی

02-تھانہ نیو ٹاؤن کی کاروائی اسٹریٹ کریمنل ملزم گرفتار

دو ملزمان مدعی مقدمہ سے موبائل فون چھین کر فرار ہو رہے تھے کی علاقہ گشت پرپولیس نے موقع پر پہنچ کر تعاقب کیا

اسی دوران ملزم کا ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مدعی کا موبائل فون لیکر فرار ہوگیا۔

ملزم گرفتار شناخت ۔ حماد ولد بشیر احمد کے نام سے ہوئی ۔

قبضے سے ایک عدد ریوالور 32 بور بمعہ 2 گولیاں اور پستول 30بور بمعہ 2 راؤنڈ برآمد ہوئے

مدعی مقدمہ سے چھینے ہوئے نقد 500 روپے و شناختی کارڈ رنگین برآمد ہوئے۔

ملزم کے خلاف ضابطہ کے تحت مقدماتت درج مزید ملزم کا سابقہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے

03-تھانہ جمشید کواٹر پولیس نے چھینی ہوٸی موٹر ساٸیکل موقع پر برآمد کرلی

ملزمان کمپلینر شہری محمد اسلام لسبلا چوک سے موٹر ساٸیکل چھین کر فرار ہوٸے تھے

پولیس نے فوری طور پر تعاقب کیا ٹیکر کی مدد سے موٹر ساٸیکل KPK-3606 برآمد کرلی

ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوٸے تلاش جاری

 

 

ترجمان ضلع ایسٹ پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!