تشکُّر نیور اخبار
ضلع ملیر پی ایس 88 سے نو منتخب شدہ ایم پی اے،پاکستان تحریک انصاف ضلع ملیر کے صدر اعجاز خان سواتی کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد علاقہ مکینوں نے انکا گھیراو کرلیا
عوام کی بہت بڑی تعداد اس وقت شیر پاو کالونی میں موجود ہے اور اعجاز خان اور پی پی پی کی تمام ضلعی قیادت ایک اجلاس میں موجود ہیں۔
پی ٹی آئی کارکنان نے اس آفس کا گھیراو کرکے شدید نعرے بازی شروع کردی یے۔
پی ٹی آئی کارکنان نے احتجاجا” سڑک بلاک کردی ہے
مظاہرین کا کہنا ہے کہ اعجاز خان نے عمران خان کے مینڈیٹ پی پی پی کو فروخت کردیا ہے۔