کراچی ضلع ایسٹ پولیس کی اسٹریٹ کراٸم اور موٹر ساٸیکل لفٹنگ کیخلاف تین مختلف کارواٸیاں

کراچی(تشکُّر نیور)ضلع ایسٹ پولیس کی اسٹریٹ کراٸم اور موٹر ساٸیکل لفٹنگ کیخلاف تین مختلف کارواٸیاں

01-تھانہ سولجر بازار سے موٹر ساٸیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم عادی مجرم پہلے بھی منشیات میں جمشید کواٹر سے گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے

موٹر ساٸیکل لفٹر ملزم محمد خان ولد گل گرفتار۔

ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر ساٸیکل KHM-4301 برآمد ہوٸی

برآمدہ موٹر ساٸیکل تھانہ سولجر بازار سے سرقہ شدہ ہے

ملزم کے خلاف ضابطے کی کاروٸی عمل میں لاٸی گٸی

02-تھانہ مبینہ ٹاٶن سے اسٹریٹ کراٸم اور موٹر ساٸیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

پولیس نے ملزمان کو دوران گشت گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان میں عبدالصمند اور اختر محمد شامل۔

ملزمان کے قبضہ سے غیرقانونی اسلحہ اور چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد

برآمدہ موٹر ساٸیکل KND-9432 تھانہ ایف بی ایریا سے چوری شدہ ہے

اس سے قبل بھی دونوں ملزمان کئی مقدمات میں گرفتار ہو چکے ہیں

ملزمان موٹر ساٸیکل لفٹنگ ڈکیتی, غیرقانونی اسلحہ اور منشیات فروشی میں بند ہوکر جیل جا چکے ہیں

تھانہ گلبرک, سہراب گوٹھ, گلشن اور سچل سے بند ہوٸے ہیں

ملزمان کے خلاف ضابطے کی کاروٸی عمل میں لاٸی گٸی

03-جمشید کواٹز سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار

کارنر اسلامیہ کالج نیو ایم اے جناح روڈ کراچی سے واردات کرنے والہ ملزم گرفتار

ملزم سے 1 عدد پستول 30 بور بمعہ 03 گولیاں برآمد

جبکہ ملزم سے تھانہ جمشید کواٹر کی حدود سے سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری AFR بھی برآمد

جسکی FIR نمبر 68/2024 بجرم دفعہ 381A تھانہ ہذا میں درج ھے

ملزمان کو مشکوک حالت میں جاتے ہوئے دوران علاقہ گشت پر موجود پولیس نے روکا ،ملزمان نے پولیس کو دیکھ فرار ہونے کی کوشس کی

اسی دوران ایک ملزم کو نہایت حکمت عملی سے گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزم کی شناخت وقار ولد رفیق کے نام سے ہوٸی

جبکہ ساتھی ملزم موقع سے گرفتار ہونے میں کامیاب ہوا

گرفتار ملزم عادی مجرم ہے پہلے بھی متعدد بار گرفتار ہوکرجیل جا چکا ہے

گرفتار شدہ بالا ملزم کے خلاف سابقہ کریمنل ریکارڈ موجود ھے

(وقار ولد رفیق )
201/2023 بجرم دفعہ 399/402/34 ت پ تھانہ ناظم آباد
2022/218 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ لیاقت آباد
2022/255 بجرم دفعہ 23iA SAA تھانہ لیاقت آباد
2023/32 بجرم دفعہ 392/397 تھانہ سپر مارکیٹ
2023/33 بجرم دفعہ 397/392 تھانہ سپر مارکیٹ
ملزم بالا کے خلاف مقدمہ الزام 69/2024 بجرم دفعہ 23iA SAA درج رجسٹرڈ کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا

 

 

ترجمان ضلع ایسٹ پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!