...

کراچی گلبرگ پولیس کی بروقت کارروائی گٹکاماوا سپلائی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

تشکُّر نیور

کراچی گلبرگ پولیس کی بروقت کارروائی گٹکاماوا سپلائی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی گٹکاماوا/منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر گلبرگ پولیس کا ایکشن جاری

ملزمان کو میں روڈ کریم آباد شاہ جی ایکسل بلاک 5 فیڈرل بی ایریا سے گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزمان کی شناخت فرمان اللہ ولد قوم خان اور موسیٰ ولد محمد دین کے ناموں سے ہوئی

ملزمان ایک عدد کرولا کار میں بھاری مقدار میں گٹکاماوا سپلائی کے لئے جارہے تھے

پولیس نے سپلائی کے لئے استعمال ہونے والی کار کرولا کو قبضہ پولیس میں لیا جسکے اندر بھاری مقدار میں چھالیہ برآمد ہوئی

ملزم فرمان کے قبضے سے 24 پیکٹ تیار گٹکاماوا، نقد زرفروخدگی 2150 روہے اور 1 عدد موبائل فون برآمد ہوا

جبکہ ملزم موسیٰ کے قبضے سے 20 پیکٹ تیار گٹکاماوا، 2700 نقد زرفروخدگی، موبائل فون، کرولا کار اور 34 بوریاں چھالیہ وزنی 442 کلو برآمد ہوئی

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 51/2024 گٹکاماوا ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے جبکہ ملزمان کا ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے

*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP*

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.