اے این ایف ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق کارروائیوں کے دوران 48.526 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی، جس کی مالیت 37 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے ایک مسافر اور ایک خاتون کے سامان کی تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران ان کے بیگ سے 526 گرام آئس برآمد ہوئی۔ دونوں ملزمان کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔

دوسری کارروائی ضلع پشین کے علاقے یارو میں کی گئی۔ اے این ایف ٹیم نے ایک ہوٹل کے قریب مشتبہ گاڑی کی تلاشی لی۔ اس دوران گاڑی سے 48 کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ تمام ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے تاکہ منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جا سکیں۔

One thought on “اے این ایف ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار”

  1. Shemale movies forumAgyness deyn bikiniCock drawingsTirah
    banks nudeU r a gay twatSperm on her pantiesNorthern shaolin long fistGay forbesDownload latex for windows xnxx Most sexy video everJulia stiles
    pornSites like you pornBrown ass vidsMicro thong nudeGaleries pornSex dateingChicken breast with rib meatBed faith in xxxDirty indian free porn https://pride.xxxproud.com/
    Does zinc make more cumTeenage girls free nude linksChubby oceabFucking exotic
    sex xxxSoccer moms sucking cockPorn vids tila taqela
    with soundPix of busty women amateursChubby girls naked humiliation tube videosAdult
    porn pudgy girls gallery xnxx Genetics of breast cancerMan suck milk
    tit and fuckFlat chested thumbsFree porn facials cumshots teens tgpAsian vegetable
    varietyVideos underwater fuckingWwe ashley pornCruel world forced sexMature sex young maleHunk blog hairyGay
    house swapBbw club in san diegoAshlynnn brooke anal

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!