9 مئی واقعات کیس؛بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ملزمان کی ضمانتیں بارہ, بارہ مقدمات میں منظور ہوئیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی واقعات کے کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت  منظور کرلی۔

اے ٹی سی عدالت میں 9 مئی واقعات کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کا فیصلہ سنایا۔ملزمان کی ضمانتیں بارہ, بارہ مقدمات میں منظور ہوئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!