ملک بھر میں پر امن الیکشن کروانے پر آرمی چیف عاصم منیر صاحب، نگراں حکومت، تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے مبارک باد کے مستحق ہیں:علی منصور
تشکُّر نیوز کراچی
الیکشن 2024 الحمداللہ پرامن طور پر اختتام پزیر ہوئے۔ علی منصور صدر ارضِ وطن فاؤنڈیشن،
ملک بھر میں ہونے والے پر امن الیکشن کروانے پر نگراں حکومت قانون نافذ کرنے والے ادارے مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ارضِ وطن پاکستان
پاکستان اور سندھ بھر میں الیکشن کے دوران کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا۔ جس کے لیے افواج پاکستان، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ،ایڈیشنل آئی جی کراچی، کے تمام ڈی آئی جیز اور پولیس رینجرز کے افسران اور اہل کاروں کی انتھک محنت شامل ہے۔علی منصور
الیکشن کے پورے عمل میں سیاسی جماعتوں بلکل خصوص ۔ایم۔کیو۔ایم پاکستان۔ پاکستان پیپلز پارٹی۔جماعت اسلامی۔تحریک لبیک ۔ استحکام پاکستان پارٹی،مسلم لیگ نواز،و دیگر سیاسی جماعتوں نے شہر کے امن کے لیے جس حکمت اور دانائی کا مظاہرہ کیا اس کے لیے شکر گزار ہیں۔ علی منصور
ارضِ وطن پاکستان امید کرتی ہے کہ انتخابات کے نتائج کو سیاسی جماعتیں کھلے دل دل سے تسلیم کرینگی۔ جنرل سیکرٹری سید محمد عروج
ملک بھر میں انتخابات کی مہم کے بعد ایک بار پھر ہم۔سب کو مل جل کر پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ علی منصور امیدوار پی ایس 128استحکام پاکستان پارٹی علی منصور