تشکُّر نیور
امیدوار براۓPS 128 علی منصور استحکام پاکستان پارٹی کراچی کی جانب سے بلوچستان پشین،جنوبی وزیرستان،قلعہ سیف اللہ میں ہونے والے بم دھماکے اور دہشتگردانہ کارروائیوں پر افسوس اور تشویش کا اظہار
بلوچستان کے ضلع پشین اور جنوبی وزیرستان اور قلعہ سیف اللہ میں ہونے والے بم دھماکے اور دہشتگردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں افسوسناک ہیں واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں،علی منصور
الیکشن کے قبل ملک پاکستان کے امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے اور فساد فی الارض پھیلانے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،علی منصور
منظم سازش کے تحت دشمنانان پاکستان ملک میں دہشت گردی کے ذریعے افراتفری اور امن و امان کی صورتحال کو بگاڑنا چاہتے ہیں،علی منصور
واقعات میں ملوث مجرمان انتخاب کے عمل کو سپوتاش کرکے ملک کے امن و امان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں،علی منصور
نگران حکومت امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے فوری اقدامات کرے دہشتگردوں کے خلاف آئین و قانون کے مطابق قرار واقعی سزائیں دی جائیں،علی منصور
دہشت گردوں کی جانب سے جاری دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف ردالفساد و ضرب عضب جیسے آپریشن کی فوری ضرورت ہے،علی منصور