کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور بچی زخمی ہوگئی۔ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی، دھماکے کا تعین کیا جارہا ہے

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حاجی لیموں خان گوٹھ میں دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے مطابق ملزم ہینڈ گرینیڈ لے جارہا تھا جو اس کے ہاتھ میں پھٹ گیا، دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔

کراچی حاجی لیموں خان گوٹھ میں دھماکہ

ملزم گرنیڈ لیکر باہر نکل رہا تھا، ڈی آئی جی ایسٹ

ملزم کے ہاتھ میں ہی گرنیڈ پھٹ گیا،،

دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک،

دو زخمی ہوئے ہیں ،

کراچی:رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،پولیس

بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا،پولیس حکام

پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس کی نفری علاقے میں پہنچ گئی، واقعے سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!