ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا لیاری گینگ وار کے کارندوں سے آمنہ سامنہ.

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی: فائرنگ تبادلے کے بعد 2 ملزمان گرفتار

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 موٹر سائیکل برآمد. ملزمان کی شناخت خرم شہزاد اور وقاص کے ناموں سے ہوئی ہے فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود میں پیش آیا ابتدائی معلومات کے مطابق ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار شکیل بادشاہ اور فیصل پٹھان گروپ سے ہے ملزمان اس سے قبل بھی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں ملزم خرم شہزاد اس سے قبل بھی 3 سے زائد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے ملزمان کے خلاف مقدمات درج دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری

 

 

ترجمان
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس) کراچی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!