...

نیو کراچی دو سیاسی جماعت کارکنان میں تصادم کا معملہ/

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

نیو کراچی سیکٹر 11
میں دو سیاسی جماعت کے کارکنان میں جھگڑے کا مقدمہ رات دیر گئے درج سیاسی جماعت کے خلاف درج کرلیا گیا۔

مقدمہ پیپلز پارٹی کے کارکن یوسف کی مدعیت میں درج کیا گیا،

مقدمہ 7ATA اور اقدام قتل کی دفعات شامل،

 

 

مقدمہ میں 3 افراد نامزد جبکہ مزید 15 صورت شناخت افراد کے خلاف درج کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.