تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ جس طرح نوازشریف اور شہباز شریف نے ہم پر اعتماد کیا ہے اس پر ان کے مشکور ہیں ۔
لاہورکے علاقےصدیق پارک ِمیں کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے استحکام پاکستان کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ نوازشریف اورشہبازشریف نےہم پراعتماد کیاہے اس پر ان کے مشکور ہیںنوازشریف اور شہباز شریف نے اعتماد کیا ہےمسلم لیگ ن نے استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ انتخابی اتحاد کیا ہےاتنے سال کے باوجود یہ حلقہ لاہور شہرکا حصہ ہی نہیں لگتا ترقیاتی کام نہ ہونا یہاں کے عوام کے ساتھ ظلم ہے۔
عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ اگر اللہ نےعزت دی توحلقےکی حالت بدل دیںگےہماری نیت نیک ہے اس لئے اسکا پھل ملے گاہم دل سے لوگوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیںلاہور: عوام نے جو عزت اور محبت دی اسکا ہمیشہ مشکور رہوں گا۔