میئر کراچی کی ہدایت پر ڈائریکٹر لینڈ اینٹی انکروچمنٹ عمران احمد راجپوت صاحب کی زیر نگرانی جمشید ڈویژن ڈسٹرکٹ ایسٹ ,نارتھ ناظم آباد ڈویژن,جمشید ڈویژن انسداد تجاوزات کے خلاف کاروائی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

میئر کراچی مرتضی وہاب صاحب، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد صاحب اور میٹرو پولیٹن کمشنر افضل زیدی صاحب کی ہدایت پر سینیئر ڈائریکٹر لینڈ اینٹی انکروچمنٹ عمران احمد راجپوت صاحب کی زیر نگرانی جمشید ڈویژن ڈسٹرکٹ ایسٹ میں پارکنگ پلازہ، شہاب الدین مارکیٹ کے اطراف میں انکروچمنٹ کیخلاف کاروائی کی گئ ، کاروائی میں سامان ضبط بھی کیا گیا اور فٹ پاتھ کلیئر کروایا گیا.. کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر جمشید ڈویژن شکیل شیخ اسٹاف اینٹی انکروچمنٹ، اور علاقہ پولیس نے کاروائی میں حصہ لیا…

مئیر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن مرتضی وہاب ڈپٹی مئیر سلمان عبداللہ مراد میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی فواد غفار سومرو کی ہدایت پر نارتھ ناظم آباد ڈویژن میں انسداد تجاوزات کے خلاف کاروائی کی گئی کاروائی بلاک ایم کمپری ھینسو اسکول کے اطراف میں کی گئی روڈ فٹ پاتھ پر رکھے گئے ٹھیلے کرسیاں مکسچر مشین کو اٹھایا گیا کاروائی اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد عمران احمد سولنگی ڈاریکٹر انسداد تجاوزات ضلع وسطی کامران علوی ڈپٹی ڈاریکٹر انسداد تجاوزات نارتھ ناظم آباد محمد ریحان و اسٹاف انسداد تجاوزات نے کی موقع پر علاقہ پولیس بھی موجود تھی

 

 

میئر کراچی مرتضی وہاب صاحب، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد صاحب اور میٹرو پولیٹن کمشنر افضل زیدی صاحب کی ہدایت پر سینیئر ڈائریکٹر لینڈ اینٹی انکروچمنٹ عمران احمد راجپوت صاحب کی زیر نگرانی جمشید ڈویژن ڈسٹرکٹ ایسٹ میں شارہ فیصل روڈ کے اطراف میں انکروچمنٹ کیخلاف کاروائی کی گئ ، کاروائی میں سامان ضبط بھی کیا گیا اور فٹ پاتھ کلیئر کروایا گیا.. کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر جمشید ڈویژن شکیل شیخ، اسٹاف اینٹی انکروچمنٹ، اور علاقہ پولیس نے کاروائی میں حصہ لیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!