سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی

سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز پوائنٹس بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد آج 315 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 100 انڈیکس 60 ہزار 414 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

 

 

واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ 918 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 730 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!