تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
این اے 238 کے امیدوار محمود مولوی پی ایس 102 کے امیدوار علی جونیجو کی پی آئی بی میں شہریوں سے ملاقات
مقامی دکانداروں سے ملاقات کی او پمفلیٹ تقسیم کیے،
پارٹی عہدیدار کارکنان و خواتین رہنماء بھی ہمراہ موجود
استحکام پاکستان مستحکم کراچی کا پیغام گھر گھر پہنچا رہے ہیں، محمود مولوی
شہریوں اور عوام کی جانب سے بھرپور ساتھ اور تعاون مل رہا ہے، محمود مولوی
جیت کر عوامی مسائل کرنے کو ترجیح دیں گے، علی جونیجو