ڈیوڈ کانوے کووڈ کا شکار، پاکستان کے خلاف چوتھے میچ سے باہر

ویب ڈیسک،

نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے بیٹر ڈیوڈ کانوے کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔

 نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈیون کانوے کو ٹیم ہوٹل میں الگ کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ چاڈ بوس ٹیم کو جوائن کریں گے۔

 

 

اس کے علاوہ بولنگ کوچ آندرے ایڈمز بھی کووڈ کا شکار ہوئے ہیں انہیں بھی ٹیم ہوٹل میں الگ کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ سپورٹ اسٹاف میں برینڈن ڈونکرز کو شامل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!