کراچی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اورنگی میں کارروائی

کراچی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اورنگی میں کارروائی
کراچی(رپورٹ برہان مصطفیٰ)کارروائی کے نتیجے میں سیاسی جماعت کے کارکن کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار،زرائع گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، پولیس ذرائع

گرفتار شوٹر نے ہی مقتول وسیم صدیقی کو گھر سے باہر بلایا تھا،زرائع

گرفتار شوٹرنے واقعہ والے روز مقتول کو چار سے پانچ کالز کی تھیں،پولیس زرائع

ملزم نے واردات میں تیس بور پستول کا استعمال کیا تھا،پولیس زرائع

گرفتار شوٹرکے پاس سے 30 بور پستول بھی ملا ہے،پولیس زرائع

گرفتار ملزم اور وسیم ایک ہی محلے کے رہائشی ہیں،پولیس زرائع

کراچی:گرفتار ملزم اس سے قبل سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار بھی ہوچکا ہے،پولیس زرائع

گرفتار ملزم اورنگی پولیس کے ہاتوں بھی غیر قانونی اسلحے سمیت گرفتار ہوچکا ہے،پولیس زرائع

 

 

ملزم نے مقتول جماعت اسلامی کے کارکن کو کیوں مارا پوچھ گچھ کی جارہی ہے پولیس زرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!