سال 2022 اور 2023 کے دوران پولیس کارکردگی کا تقابلی جائزہ

DPL OFFICE CPO
NEWS ALERT

سال 2022 اور 2023 کے دوران پولیس کارکردگی کا تقابلی جائزہ

کراچی(تشکُّرنیور,جنوری 2023) سال 2022 میں 2278 جبکہ سال 2023 کے دوران 3158 پولیس مقابلے ہوئے۔

مجموعی طور پر بالترتیب 1451 اور 1726 جرائم پیشہ گینگز کو ختم کیا گیا۔

سال 2022 میں 16613 ملزمان,100 دہشت گرد,19ٹارگٹ کلرز,01 نوٹیفائیڈ ڈکیت,12ہائی وے رابرز,34 اغواء کار,7000 اشتہاری اور 15815 مفرورملزمان گرفتار ہوئے۔

سال 2023 کے دوران متزکرہ کارکردگی بالترتیب 19803, 93, 08, 28, 26, 38, 16135 اور 26914 رہی۔

سال 2022 میں ہلاک ڈکیت/کریمنلز کی تعداد 195 تھی جبکہ سال 2023 کے دوران ہلاک ڈکیت/کریمنلز کی تعداد289 رہی۔

سال 2023 میں ہلاک و گرفتار کریمنلز کے قبضہ سے 6.569 کلو دھماکہ خیز مواد,04 راکٹس,124 گرنیڈز,03 خودکش جیکٹس 93211 ایمیونیشنز,9714 پستول, ریوالورز,ماؤزر,186 رائفلیں,554 شاٹ گنز,202 ایس ایم جیز,03 ایم پی فائیو 11 جی تھری02 ایل ایم جی اور 01 اینٹی ائیر کرافٹ گن برآمد ہوئی۔

سال 2022 میں مزکورہ تعداد بالترتیب 14.95 کلو,07, 106, 01, 25898, 8759, 138, 529, 94, 04, 06, 01 اور صفر تھی۔

کراچی سال 2023 گرفتار اشتہاری 1515,مفرور ملزمان 9090 جبکہ سال 2022 میں تعداد بالترتیب 365 اور 3467 تھی۔

سال 2023 پولیس مقابلے 1080 جبکہ سال 2022 میں774 پولیس مقابلے ہوئے تھے۔گرفتار ملزمان کی تعداد بالترتیب 10500 اور 8957 تھی۔جبکہ ہلاک ملزمان کی تعداد 133 اور 110 تھی

حیدرآباد سال 2023 گرفتار اشتہاری 2058,مفرور ملزمان 4239 جبکہ سال 2022 میں تعداد بالترتیب 978 اور 2319 تھی۔

سال 2023 پولیس مقابلے 330 جبکہ سال 2022 میں 201 پولیس مقابلے ہوئے تھے۔گرفتار ملزمان کی تعداد بالترتیب 5513 اور 4459 تھی۔جبکہ ہلاک ملزمان کی تعداد 17 اور 29 تھی۔

میرپورخاص سال 2023 گرفتار اشتہاری 192,مفرور ملزمان 783 جبکہ سال 2022 میں تعداد بالترتیب 30 اور313 تھی۔

سال 2023 پولیس مقابلہ01 جبکہ سال 2022 میں کوئی پولیس مقابلہ نہیں رپورٹ ہوا۔گرفتار ملزمان کی تعداد بالترتیب 1270 اور 921 تھی۔

شہیدبینظیرآباد سال 2023گرفتاراشتہاری 698,مفرور ملزمان 2674 جبکہ سال 2022 میں تعداد بالترتیب 173 اور 1745 تھی۔

سال 2023 پولیس مقابلے 231 جبکہ سال 2022 میں116 پولیس مقابلے ہوئے تھے۔گرفتار ملزمان کی تعداد بالترتیب 512 اور 342 تھی۔جبکہ ہلاک ملزمان کی تعداد 09 اور 03 تھی

سکھر سال 2023 گرفتار اشتہاری 1962,مفرور ملزمان 3273 جبکہ سال 2022 میں تعداد بالترتیب 1245 اور 2231 تھی۔

سال 2023 پولیس مقابلے 632 جبکہ سال 2022 میں498 پولیس مقابلے ہوئے تھے۔گرفتار ملزمان کی تعداد بالترتیب 992 اور 933 تھی۔جبکہ ہلاک ملزمان کی تعداد 84 اور 27 تھی۔

لاڑکانہ سال 2023 گرفتار اشتہاری 9710,مفرور ملزمان 6855 جبکہ سال 2022 میں تعداد بالترتیب 4209 اور 5740 تھی۔

سال 2023 پولیس مقابلے 879 جبکہ سال 2022 میں 684 پولیس مقابلے ہوئے تھے۔گرفتار ملزمان کی تعداد بالترتیب 948 اور 985 تھی۔جبکہ ہلاک ملزمان کی تعداد 44 اور 20 تھی

 

 

سی ٹی ڈی سال 2023 پولیس مقابلے 05 جبکہ سال 2022 میں05پولیس مقابلے ہوئے تھے۔گرفتار ملزمان کی تعداد بالترتیب261 اور 182 تھی۔جبکہ ہلاک ملزمان کی تعداد 02 اور 06 تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!