گرفتار ملزم کی شناخت منور علی کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کے قبضے سے 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔ برآمد شدہ اسلحہ فرانزک ٹیسٹ کے لیے روانہ کر دیا گیا۔ ملزم کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔