گلشن معمار زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کے علاقے ویسٹ، تھانہ گلشن معمار کے افغان کیمپ میں زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
گلشنِ اقبال دورانِ ڈیوٹی اتفاقیہ فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

جاں بحق افراد کی شناخت:

7 سالہ نصرین

15 سالہ صادیہ

3 سالہ عائشہ

8 سالہ کائنات

8 سالہ ایشال

9 سالہ سانودیہ

زخمی افراد:

40 سالہ میکائل

37 سالہ بدناصرہ

3 سالہ نعمان

7 سالہ آصف

جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ ضابطے کی کارروائی جاری ہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

62 / 100

One thought on “گلشن معمار زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!