مصطفی عامر قتل کیس: قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کی بڑی کارروائی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی نے آئی جی سندھ کو جمعہ کے روز طلب کر لیا، نوٹیفکیشن جاری۔
اسٹریٹ کرائم میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

آئی جی سندھ کمیٹی کو کراچی سی پی او آفس میں کیس کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی اینٹی نارکوٹکس کو بھی طلب کر لیا گیا۔

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سیکرٹری بھی کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔

کمیٹی کنوینر عبدالقادر پٹیل اور دیگر اراکین، آئی جی سندھ سے کیس میں ہونے والی اب تک کی پیشرفت پر سوالات کریں گے۔

عبدالقادر پٹیل کا مؤقف:
"کسی بھی طرح سے معاشرے کو منشیات فروشوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔”

65 / 100

One thought on “مصطفی عامر قتل کیس: قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کی بڑی کارروائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!