اے وی ایل سی اور سی آئی اے کراچی کی کامیاب کارروائیاں، کار اور موٹر سائیکل چور گرفتار

کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) اور سی آئی اے کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری کرنے اور چوری شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت میں ملوث ایک خاتون سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
گارڈن پولیس کی کارروائی، انڈین اسمگل شدہ پلاسٹک دانہ سپلائی کرنے والا گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
صدر ڈویژن: تین ملزمان، عثمان، سلیمان اور محمد عرف بالاج کو گرفتار کر کے فریئر کے علاقے سے چوری شدہ سوزوکی مہران (BBF-941) اور 235 گرام آئس برآمد کر لی گئی۔
لیاقت آباد ڈویژن: ملزمہ سکینہ اور ملزم وقاص کو گرفتار کر کے ناظم آباد سے چوری شدہ سپر پاور 70 موٹر سائیکل (KKR-9934) اور 560 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

ملزمان کے دیگر ساتھیوں اور مزید چوری شدہ گاڑیوں کی برآمدگی کے لیے چھاپے جاری ہیں، جبکہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

57 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!