اسٹریٹ کرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی، ایس ایس پی سینٹرل کی جانب سے پولیس افسران اور جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات

تشکر نیوز :  ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے SHO رضویہ سوسائٹی، SHO سمن آباد اور شاہین فورس کے جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔

Pakistan’s Worst Champions Trophy Performance | Time for Tough Decisions | Cricket Analysis

اس موقع پر پولیس مقابلوں، کرائم ڈیٹیکشن اور بہادری سے ملزمان کا مقابلہ کرنے پر افسران و جوانوں کو CC-III سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دیے گئے۔

رضویہ سوسائٹی اور سمن آباد میں اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے والے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامی سلسلہ جاری ہے۔

ایس ایس پی سینٹرل نے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا حوصلہ بلند رکھنے اور پیشہ ورانہ مہارت کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

61 / 100

One thought on “اسٹریٹ کرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی، ایس ایس پی سینٹرل کی جانب سے پولیس افسران اور جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!