قذافی اسٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ آمنے سامنے، سیمی فائنل میں رسائی کے لیے اہم مقابلہ

لاہور قذافی اسٹیڈیم میں آج افغانستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں اہم میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے فتح حاصل کرنا ضروری ہوگا۔
سوشل میڈیا آرٹسٹ عمر فیاض کو دھمکیاں، رجب بٹ، مان ڈوگر اور حیدر شاہ کے خلاف مقدمہ درج

دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل چکی ہیں، تاہم بدقسمتی سے دونوں ہی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اس میچ میں کامیابی نہ صرف پوائنٹس ٹیبل میں بہتری لا سکتی ہے بلکہ سیمی فائنل کی دوڑ میں برقرار رہنے کے لیے بھی فیصلہ کن ثابت ہوگی۔

کرکٹ شائقین ایک سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے کی توقع کر رہے ہیں۔

58 / 100

One thought on “قذافی اسٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ آمنے سامنے، سیمی فائنل میں رسائی کے لیے اہم مقابلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!