پاپوش نگر میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

کراچی: پاپوش نگر کے سیکٹر 5D میں صرافہ مارکیٹ کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں دو ڈاکو بغیر کسی زخمی ہوئے گرفتار کر لیے گئے۔

پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2025 (سکھر چیپٹر II) کا انعقاد

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت کاشف اور سہیل کے نام سے ہوئی ہے۔ ان کے قبضے سے ایک 9MM پسٹل، ایک 30 بور پسٹل، لوڈ میگزین، دو چھینے گئے موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے متعلقہ تھانے منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان سے تحقیقات جاری ہیں۔

60 / 100

One thought on “پاپوش نگر میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!