ایم پی اے علی احمد جان کا قطر ہسپتال کا دورہ، بہترین خدمات پر ایم ایس راشد خان زادہ کو شیلڈز سے نوازا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے عزم کے تحت، ایم پی اے علی احمد جان نے قطر ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کی ایم ایس راشد خان زادہ، پیرا میڈیکل اسٹاف اور انتظامیہ سے ملاقات کی اور ان کی عوامی خدمات اور صفائی کے بہتر اقدامات کو سراہا۔
ڈیفنس اور کلفٹن میں پولیس کا سرچ آپریشن، کئی افراد زیر حراست

ایم پی اے علی احمد جان نے ہسپتال انتظامیہ کی محنت کو تسلیم کرتے ہوئے ایم ایس راشد خان زادہ کو شیلڈز سے نوازا۔ ایم ایس راشد خان زادہ نے بتایا کہ قطر ہسپتال نے سندھ حکومت کی مدد سے 15 لاکھ سے زائد مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا ہے۔

ایم پی اے علی احمد جان نے مزید کہا کہ ٹراما سینٹر کے قیام کے لیے بلڈنگ کی جگہ موجود ہے اور جلد ہی وزیر منسٹر صاحبہ سے میٹنگ کر کے اس کا افتتاح کیا جائے گا۔

61 / 100

One thought on “ایم پی اے علی احمد جان کا قطر ہسپتال کا دورہ، بہترین خدمات پر ایم ایس راشد خان زادہ کو شیلڈز سے نوازا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!