آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ کا دورہ، جدید فوجی ٹیکنالوجیز پر بریفنگ

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے برطانوی فوج کے ایک فیلڈ وزٹ میں شرکت کی۔
کراچی میں جدید اور ماحول دوست جی ٹی ایس کی تعمیر، سندھ حکومت کے اقدامات جاری

اس دوران آرمی چیف کو برطانوی فوج کے ماڈرنائزیشن پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ ڈیپ ریکی اسٹرائیک بریگیڈ سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق، برطانوی فوج نے جدید فوجی ٹیکنالوجیز، بشمول مصنوعی ذہانت اور بغیر عملے کے کام کرنے والے سسٹمز کا عملی مظاہرہ بھی کیا۔

61 / 100

One thought on “آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ کا دورہ، جدید فوجی ٹیکنالوجیز پر بریفنگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!