ایسٹ، تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروخت کرنے والے ملزم محمد علی ولد رمضان کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کاروائیاں: جعلی دستاویزات اور انسانی اسمگلنگ کے شکار ملزمان گرفتار
پولیس نے گرفتار ملزم سے تیار شدہ مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کی۔ ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اور اس کے کرمنل ریکارڈ کی تفصیلات بھی حاصل کی جا رہی ہیں۔