تشکر نیوز: کراچی: ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ناظم آباد فردوس کالونی میں پلاٹ نمبر 13/14 پر غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے لیے کارروائی کی۔
سینٹرل تیموریہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ: ایک ملزم زخمی، دوسرا گرفتار
ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبد الرشید سولنگی نے ڈائریکٹر ڈیمالیشن عبدالسجاد خان کو غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کے لیے فوری احکامات جاری کیے۔
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق کارروائی مکمل کر کے کل رپورٹ جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔


