کراچی: سعودی عرب کی نئی ایرلائن فلائی ادیل کا پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن آغاز

کراچی، 01 فروری 2025: سعودی عرب کی نئی ایرلائن فلائی ادیل نے پاکستان کے لیے اپنی فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا۔ پہلی پرواز سعودی عرب سے کراچی پہنچی۔

قلات: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک، 18 جوان شہید

فلائی ادیل کی پہلی پرواز کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

فلائی ادیل کی پرواز ایف 3166 صبح 8 بج کر 4 منٹ پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ، کراچی پہنچی۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اس تاریخی موقع پر فلائی ادیل کے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر واٹر سلوٹ دے کر شاندار استقبال کیا۔

فلائی ادیل کا پاکستان میں آپریشن

یہ فلائٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے کراچی آئی، جس کے ذریعے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطہ مزید مضبوط ہو گا۔

58 / 100

One thought on “کراچی: سعودی عرب کی نئی ایرلائن فلائی ادیل کا پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن آغاز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!