ابرہیم حیدری میں گٹکا ماوا تیار کرنے والے گھر پر پولیس کا چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی کے مطابق ابرہیم حیدری پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ریڑھی روڈ پر واقع ایک خفیہ مقام پر گٹکا ماوا تیار کرنے والے گھر پر چھاپہ مارا۔

پی این ایس یمامہ کا جدہ کا دورہ اور دو طرفہ بحری مشق میں شرکت

چھاپے کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن کی شناخت یوسف، شمیم اور شہزاد کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 44 کلو سے زائد تیار شدہ گٹکا ماوا اور گٹکے میں استعمال ہونے والی اشیاء برآمد کیں۔

ایس ایس پی ملیر نے مزید بتایا کہ ملزمان علاقے میں مختلف مقامات پر گٹکا ماوا تیار کرکے فروخت کرتے تھے۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

59 / 100

One thought on “ابرہیم حیدری میں گٹکا ماوا تیار کرنے والے گھر پر پولیس کا چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!