پاپوشنگر پولیس کا خفیہ اطلاع پر کاروائی منشیات فروشی میں ملوث 1 ملزم گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 27 دسمبر 2023

پاپوشنگر پولیس کا خفیہ اطلاع پر کاروائی منشیات فروشی میں ملوث 1 ملزم گرفتار

ملزم پاپوشنگر تھانہ کی حدود میں خفیہ طور پر منشیات فروشی میں ملوث تھا اور پاپوشنگر پولیس کو مطلوب تھا

ملزم کی شناخت عابد ولد ظہیر خان کے نام سے ہوئی

دورانِ کاروائی ملزم عابد کے قبضے سے 150 گرام چرس اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی

گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ملزم اس سے قبل پاپوشنگر تھانہ میں منشیات فروشی کے مقدمے اور ناظم آباد تھانہ سے موٹرسائیکل چوری کے مقدمے میں گرفتار ہوچکا ہے

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 327/2023 کنٹرول آف نارکوٹکس سندھ ایکٹ کے تحت درج کر کے ملزم کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے

 

 

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!