چوہدری غلام مصطفیٰ انصاری نے مکرم خلیل کو پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ کراچی نیشنل پیس کونسل نامزد کر دیا

اسلام آباد: سربراہ و سینٹرل چیئرمین نیشنل پیس کونسل چوہدری غلام مصطفیٰ انصاری نے مکرم خلیل کو پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ کراچی نیشنل پیس کونسل نامزد کر دیا ہے۔ اس موقع پر مرکزی چیف آرگنائیزر ملک ندیم اسلم اعوان، مرکزی سیکرٹری جنرل منور حسین کلو، حافظ مصطفےٰ ریاض، پیس ایمبیسیڈر آل پاکستان مولانا الشیخ علامہ موسی جان مدنی، سنٹرل آرگنائیزر علماء مشائخ ونگ نورین فاروق خان، سینٹرل چیف آرگنائیزر ویمن ونگ بریگیڈئیر محمد اسلم اور دیگر عہدیداران نے مکرم خلیل کی تقرری پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

سرکاری نرخ پر اشیاء کی فراہمی کے لیے کراچی کے سپر سٹورز پر کمشنر کاؤنٹر قائم

مکرم خلیل کی نامزدگی کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔ نیشنل پیس کونسل کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ مکرم خلیل کی رہنمائی اور قیادت میں کراچی میں امن و سکون کے فروغ میں مزید مدد ملے گی۔

 

 

######

58 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!