اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، تعلیمی اداروں اور شہروں میں منشیات کے خلاف بڑی کارروائیاں

اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک گیر مہم میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 16 لاکھ سے زائد مالیت کی 209.800 کلوگرام منشیات برآمد کی۔

تعلیمی اداروں کے قریب کارروائیاں

لاہور کے علاوہ تمام ریلوے اسٹیشنز کے واک تھرو گیٹس، کارگو اسکینرز خراب ہونے کا انکشاف

تیسر ٹاؤن کراچی میں لیاری بستی کے قریب کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 4 کلوگرام چرس برآمد۔

گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرتے تھے۔

دیگر کارروائیاں

ساہیانوالہ انٹرچینج فیصل آباد کے قریب ایک گاڑی سے 200 کلو بھنگ برآمد، ملزم گرفتار۔

شاہین چوک گجرات میں ایک اور کارروائی میں ملزم کے قبضے سے 4.800 کلوگرام افیون اور 1 کلوگرام آئس برآمد۔

تمام گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

 

54 / 100

One thought on “اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، تعلیمی اداروں اور شہروں میں منشیات کے خلاف بڑی کارروائیاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!