وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایت پر پارا چنارجانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر پارا چنار جانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

سیکورٹی خدشات والے علاقوں میں انٹرنیٹ بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائےگا: وزارت داخلہ

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی قیادت میں پارا چنار جانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی۔ تاہم، اس واقعے میں ہیلی کاپٹر اور وفد کے ارکان محفوظ رہے۔ یہ وفد کرم میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے اور جرگے کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے روانہ تھا۔

 

 

وفد میں وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کے علاوہ چیف سیکرٹری اسلم چوہدری، کمشنر کوہاٹ ڈویژن، ڈی آئی جی کوہاٹ اور دیگر حکام شامل تھے۔

58 / 100

One thought on “وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایت پر پارا چنارجانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!