...

سندھ کے صحت محکمے کی 322 خواتین میڈیکل افسران کو ترقیاں، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ کے صحت محکمے نے 322 خواتین میڈیکل افسران کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقیاں دے دیں۔ ترقی پانے والوں میں ڈاکٹر صدف، ڈاکٹر سادیہ، ڈاکٹر فوزیہ، ڈاکٹر ناہید، ڈاکٹر خوشبو، ڈاکٹر شاہزین، ڈاکٹر رومانہ، ڈاکٹر افشین اور دیگر شامل ہیں۔

اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی، 27 ارب روپے مالیت کی منشیات برآمد

 

 

67 / 100

One thought on “سندھ کے صحت محکمے کی 322 خواتین میڈیکل افسران کو ترقیاں، نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.