کراچی: (تشکُّر نیوز) اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی ہاضم بھنگوار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔ انہیں کمشنر آفس کی رہائش گاہ سے افسران کو خالی کروانے کے حکم نامے پر معطل کیا گیا تھا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی کا تھانہ کلفٹن/بوٹ بیسن میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح
ذرائع کے مطابق آٹھارہ گریڈ کے دو افسران کو عدالتی اور قانونی پیروی کے تحت نوٹس بھی جاری کیے گئے تھے۔ ہاضم بھنگوار کو معطلی کے بعد ایس این جی ڈی رپورٹ کرنے کا کہا گیا تھا۔
چیف سیکریٹری سندھ کے دفتر سے جاری کردہ 28 اکتوبر کے حکم نامے کی معطلی کا نوٹیفکیشن اب جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ہاضم بھنگوار کو کمشنر آفس کی رہائش گاہ افسران سے خالی کرانے پر یہ کارروائی کی گئی تھی۔