میجر جنرل محمد شمریز نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (سندھ) کا عہدہ سنبھال لیا

میجر جنرل محمد شمریز نے آج، 8 نومبر 2024، کو پاکستان رینجرز (سندھ) کے نئے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ اس موقع پر رینجرز ہیڈ کوارٹر میں

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں میجر جنرل اظہر وقاص (ہلال امتیاز ملٹری) نے کمان میجر جنرل محمد شمریز کے حوالے کی۔

 

 

55 / 100

One thought on “میجر جنرل محمد شمریز نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (سندھ) کا عہدہ سنبھال لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!