...

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات

ریاض (تشکر نیوز): چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، نے اپنے سرکاری دورے کے دوران سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل فیاض الرویلی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور عسکری شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ویسٹ: تھانہ اورنگی پولیس کی گٹکا ماوا سپلائی کرنے والے ملزم کی گرفتاری

اس ملاقات کے دوران دونوں جانب سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس کا مقصد دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانا اور مشترکہ عسکری مفادات کو فروغ دینا تھا۔

 

 

62 / 100

One thought on “چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.