پاک بحریہ کا بحری جہاز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

تشکر نیوز:  (ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز، نیوی) – پاک بحریہ نے دیسی ساختہ بحری جہاز سے لانچ کیے گئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب فلائٹ تجربہ کر لیا ہے۔ یہ ویپن سسٹم 350 کلومیٹر تک زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور جدید نیویگیشن سسٹم اور چالبازی کی خصوصیات سے لیس ہے۔

سندھ میں 176 پیٹرول پمپ سیل کرنے کا حکم

پاک بحریہ کے سربراہ، سینئر افسران اور سائنسدانوں و انجینئرز نے اس فلائٹ ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا۔ اس اہم کامیابی پر صدر، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے نیول یونٹس اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی۔

 

 

62 / 100

One thought on “پاک بحریہ کا بحری جہاز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!