شہر کی سڑکوں پر گڑھے ٹریفک پولیس کے لیے عذاب، اہلکار خود مرمت میں مصروف

کراچی، 4 نومبر 2024: شہر کی سڑکوں پر گہرے گڑھوں کی موجودگی ٹریفک پولیس کے لیے ایک نیا چیلنج بن چکی ہے۔ مرمتی کام نہ ہونے کے باعث ٹریفک پولیس اہلکار خود ہی میدان میں اتر آئے اور گڑھوں کو بھرنے کا کام شروع کر دیا۔

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن کی متاثرین دکانداروں کے حوالے سے میئر کراچی سے ملاقات

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بلوچ کالونی پل پر ایک بڑا گڑھا موجود ہے جس سے ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ موصولہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریفک پولیس اہلکار سیمنٹ اور بجری ڈال کر گڑھے کو بھر رہے ہیں۔

 

 

شہر میں سڑکوں کی خراب حالت سے شہریوں کے ساتھ ساتھ ٹریفک پولیس کو بھی دشواری کا سامنا ہے، اور حکام سے فوری مرمتی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔

55 / 100

One thought on “شہر کی سڑکوں پر گڑھے ٹریفک پولیس کے لیے عذاب، اہلکار خود مرمت میں مصروف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!