...

پاکستان: دنیا بھر میں انٹرنیٹ لوڈشیڈنگ متعارف کرانے والا پہلا ملک

تشکرنیوز: پاکستان نے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد اب انٹرنیٹ لوڈشیڈنگ کا آغاز کر دیا ہے، جس کے ساتھ یہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جو سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر انٹرنیٹ کی رفتار کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پر اظہار خیال

حکومت نے فائر وال کی اپڈیٹ کے ذریعے مختلف سوشل میڈیا ایپس جیسے فیس بک، انسٹاگرام، ٹیلی گرام، ٹک ٹاک، واٹس ایپ اور یوٹیوب پر انٹرنیٹ کی رفتار کو کم یا بند کرنے کا اختیار حاصل کر لیا ہے۔

 

 

یہ نیا نظام ان ایپس پر انٹرنیٹ کی رفتار کو انفرادی طور پر کنٹرول کرنے کی بھی سہولت فراہم کرتا ہے، جس کی وجہ سے صارفین کی سوشل میڈیا سرگرمیاں متاثر ہوں گی۔ اس فیصلے کے نتیجے میں پاکستان انٹرنیٹ کی لوڈشیڈنگ کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے، جس پر شہریوں اور مختلف حلقوں میں تشویش اور بحث و مباحثہ جاری ہے۔

55 / 100

One thought on “پاکستان: دنیا بھر میں انٹرنیٹ لوڈشیڈنگ متعارف کرانے والا پہلا ملک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.