کراچی پریس کلب میں بچوں کی کتب بینی کے فروغ کے لیے خصوصی نشست، انعامات تقسیم

کراچی: کراچی پریس کلب کی لائبریری کمیٹی نے بچوں میں کتب بینی کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں اراکین کے بچوں نے اردو، سندھی، اور انگریزی زبان میں کتابیں پڑھیں۔ بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی، سیکریٹری شعیب احمد، سیکریٹری لائبریری کمیٹی عبد الرزاق ابڑو، اور ممبر رضوانہ نقوی نے بچوں میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے۔

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کو جرائم کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم، متعدد ملزمان گرفتار

 

 

کراچی پریس کلب کی لائبریری میں طویل عرصے بعد بچوں کے لیے یہ علمی و تربیتی سرگرمی کامیابی سے منعقد کی گئی، جس پر سیکریٹری لائبریری کمیٹی عبد الرزاق ابڑو اور ممبر کمیٹی رضوانہ نقوی کو اعزازی شیلڈ سے بھی نوازا گیا۔

60 / 100

One thought on “کراچی پریس کلب میں بچوں کی کتب بینی کے فروغ کے لیے خصوصی نشست، انعامات تقسیم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!