شرافی گوٹھ پولیس نے جواء سٹہ کھیلنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

تشکر نیوز: شرافی گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر معین آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو جواء سٹہ کھیلنے یا آپریٹ کرنے میں ملوث تھے۔

 13 اکتوبر کو ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی پولیس کمیٹی پر سوالات اٹھ گئے

گرفتار ملزمان کی شناخت گل احمد، محمد عالم، اور عمرآن کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق، ان کے قبضے سے سٹے میں استعمال ہونے والے کارڈز اور نقد رقم برآمد ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ یہ ملزمان پہلے بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

 

 

ایس ایس پی ملیر کے ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

61 / 100

One thought on “شرافی گوٹھ پولیس نے جواء سٹہ کھیلنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!