مسلم لیگ (ن) کے وفد کا ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس کا دورہ، احسن اقبال کی قیادت میں ملاقات

تشکر نیوز: کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ، پاکستان ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے احسن اقبال کی قیادت میں اہم ملاقات کی۔ وفد کا استقبال چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کیا۔ ملاقات میں ایم کیو ایم کے سینئر و مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائمخانی، سید امین الحق اور دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

کراچی: زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس کی کامیاب کارروائی، اسٹریٹ کرائم کا مطلوب ملزم گرفتار

 

 

اس ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس کا مقصد دونوں جماعتوں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانا اور سیاسی تعاون کو فروغ دینا تھا۔

62 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!