...

گلستان جوہر میں کمپوٹر شوروم کی کمرشل غیر قانونی تعمیرات۔

کراچی(رپورٹ سید محمد عروج) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بلاک 3 پلاٹ نمبر B 239 میں پیکج مافیا اور ایس بی سی اے کے افسران کی ملی بھگت سے غیر قانونی تعمیرات جاری زرائع

ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.52 فیصد کمی

 

 

غیر قانونی کمپوٹر شوروم کا ٹھیکہ اشفاق شیخانی کے پاس ہے جو کہ بنا نقشہ اپروول اور بائی لاز کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے اور زرائع کے مطابق ایس بی سی اے کے افسران بھی اس میں ملوث ہیں۔
روزنامہ تشکر نیوز کے نمائندگان نے جب ان افراد سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو ونکا کہنا تھا کہ ایس بی سی سے نقشے پر کام اب کرتی کب ہے اور نقشہ طلب کرنے پر مستقل ٹال مٹول سے کام لیتے رہے زرائع کے مطابق یہ افراد گلستان جوہر کو کنکریٹ کا جنگل بنانے پر رواں دواں ہیں اور اشفاق شیخانی ان کا مین پیکج مافیا ہے زرائع کا یہ بھی کہنا ہے یہ غیر قانونی تعمیرات پر یہ لوگ لوگوں کو خرید بھی رہے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں اس غیر قانونی تعمیرات کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھ سکے ڈائریکٹر علی اسد سے گزارش ہے کہ ایسے عناصر اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایکشن لیا جاۓ اور عوام سے اپیل ہے ایسے غیر قانونی تعمیرات پر اپنا پیسہ نہ لگائیں جو کہ آپ کی زندگی بھر کی جمع پونجی ضائع ہو وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ ، وزیر بلدیات سعید غنی اور ڈائریکٹر جنرل ایس سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے امید ہے کہ اس غیر قانونی تعمیرات پر فوری ایکشن لے کر اسکو مسمار کیا جاۓ گا۔

55 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.