محکمہ داخلہ سندھ نے چپ تعزیہ اور عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، کراچی کے تینوں زونز، حیدرآباد، شہید بے نظیر آباد اور سکھر ڈویژن میں دفعہ 144 کا نفاذ ہوگا۔ پابندی 7 اور 8 ربیع الاول (13 اور
وزیراعلی خیبرپختونخوا نے ملک کی سلامتی کو داو پرلگایا ہے، خواجہ آصف
14 ستمبر) کو چپ تعزیہ کے دنوں میں اور 16 اور 17 ستمبر کو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بھی نافذ رہے گی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔