کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، بجلی بھی غائب

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کے ساتھ ہی بجلی بھی غائب ہوگئی۔

تشکر نیوز کے مطابق گلستان جوہر، گلشن اقبال، گلشن معمار، ایئرپورٹ، بہادر آباد، طارق روڈ، پی ای سی ایچ ایس، ملیر، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، ڈیفنس، ایف بی ایریا، بفرزون سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

قاہرہ: غزہ جنگ بندی مذاکرات میں اسرائیل اور حماس کے درمیان کوئی معاہدہ نہ ہوسکا

بارش شروع ہوتے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بھی غائب ہوگئی جبکہ سڑکوں و شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔

بارش کے ساتھ گرج چمک اور تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

 

موسمیاتی ماہرین کے مطابق جس سسٹم کے تحت کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں بارش ہو رہی ہے، وہ بھارتی گجرات سے آرہا ہے۔

58 / 100

One thought on “کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، بجلی بھی غائب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!