...

شاہ لطیف پولیس کی کارروائی: گٹکا ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ، بڑی مقدار میں مواد برآمد

شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر فقیر محمد گوٹھ کے علاقے عبداللہ کمپاؤنڈ میں گٹکا ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا۔ اس کارروائی کے دوران پولیس نے کارخانے سے 580 کلو خشک چھالیہ، 500 کلو گیلی چھالیہ، 4 کلو میکس پتی، اور 50 کلو تیار شدہ گٹکا ماوا برآمد کیا۔

بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ایف سی بلوچستان کی امدادی سرگرمیاں

 

 

 

 

پولیس نے کارخانے کو سیل کر دیا اور برآمد شدہ مال اپنی تحویل میں لے لیا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے جبکہ مزید تحقیقات اور قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

54 / 100

One thought on “شاہ لطیف پولیس کی کارروائی: گٹکا ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ، بڑی مقدار میں مواد برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.